Browsing Category

مشرق وسطیٰ

middle east

موجودہ حکومت کے دوران صدر مملکت عارف علوی نے کتنے غیر ملکی دورے کئے؟قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ موجودہ حکومت کے دوران صدر مملکت نے 4 غیر ملکی دورے کئے ۔وزیر انچارج برائے کابینہ ڈویژن نے تحریری جواب میں بتایاکہ موجودہ حکومت کے دوران صدر مملکت نے 4 غیر ملکی دورے کئے ،صدر مملکت نے…

پاکستان کے معاشی حا لات کہیں زیادہ خراب ہونے کا امکان ہے، اسحاق ڈارنے بڑی پیش گوئی کردی

لندن (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ابھی تک معاشی اشاریوں میں بہتری نہیں لا سکی جو لوگوں کی زندگیوں کے لئے اہم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…

سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کے لیے گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل شہزاد…

سیدعلی گیلانی شدید علیل ،دعائوں کی اپیل

اسلام آباد(این این آئی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی کے نمائندے سید عبداللہ گیلانی نے کہا ہے کہ بزرگ رہنماء شدید علیل ہیں اور عوام الناس بالخصوص علمائے کرام اور آئمہ مساجد سے درخواست ہے کہ وہ سیدعلی گیلانی کی جلد صحت…

مجھے گرفتار کیا گیا تو میری جگہ کون سنبھالے گا؟ بلاول بھٹو نے حیران کن نام لے دیا

راولپنڈی/اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کو نہیں مانتے، اسے پھاڑ کر اڑا دینگے ، دباؤ کے باوجود اپنی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ، گرفتار ہوا تو آصفہ بھٹو میری…