Browsing Category

پاکستان

pakistan

ے تمام تنظیموں اور اداروں کو نئی حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا تا کہ دنیا کو بھارت کا اصلی چہرہ…

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے چئیرمین راجہ نجابت حسین اور لیبرپارٹی کی نیشنل ایگزیکٹو کمیٹی کی ممبرکونسلریاسمین ڈار نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدو جہد آزادی کو عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی ہے جس سے بھارت…

معیاری تعلیم کے فروغ کے لیئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا،ایاز میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین و معروف سماجی رہنماء ایاز میمن موتی والا کا کراچی میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیئے اسکولوں کے جدید سسٹم کو روشناس کرانے کا عزم، شہر قائد کے علاقے لیاری اورہجرت کالونی میں مفت معیاری تعلیم کا…

پاکستان کے پہلے اوور سیز پاکستانیز نیوز پورٹل کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کیلئے پاکستان کے پہلے اوورسیز پاکستانیز نیوز پورٹل اور ویب ٹی وی کا افتتاح کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف سماجی شخصیت اور چیئرمین گلوبل پاکستان کشمیر سپریم…

حکومت کا سنگاپور کی طرز پر جدید ٹی وی لاؤنج بنانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے سنگاپور کی طرز پر مین مارکیٹ گلبرگ گول چکر پر ایک جدید ٹی وی لاؤنج بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس پر ایک کروڑ 60 لاکھ روپے کی لاگت آئے گی۔ مذکورہ منصوبے کا پیپر ورک تیار کرلیا گیا ہے۔ ٹی وی لاؤنج کے ساتھ ساتھ…

صرف ایک مہینے جنوری 2020میں 6 ارب 11کروڑ50لاکھ اور 40ہزار کی تاریخی ریکوری

لاہور (آن لائن) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے ماہ جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے جنوری 2020 میں 6 ارب 11کروڑ50لاکھ اور 40ہزار روپے کی تاریخی ریکوری کی ہے۔جس میں سے01 کروڑ 12 لاکھ 50ہزار روپے کی…

کیا واقعی جنرل باجوہ اور آصف غفور لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس سے چندقدموں پرموجود ہوٹل میں قیام پذیر…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لندن میں موجودگی کی جعلی خبریں ٹوئیٹر کے ذریعے سوشل میڈیا پر طوفان کی طرح پھیل گئیں، جس سے شدید قیاس آرائیاں اور پاکستان میں جاری سیاسی صورت حال اور مستقبل کی سیاست کے بارے میں…

دنیا کی بڑی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم نے 48سال بعد پاکستانی سرزمین پر قدم رکھ دیا،کل پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ…

لاہور(این این آئی) مارلی بون کرکٹ ٹیم (ایم سی سی) 48 سال بعد سری لنکا کے سابق کپتان کمارسنگاکارا کی قیادت میں پاکستان پہنچ گئی ۔پی سی بی کے ترجمان کے مطابق واضح رہے ایم سی سی کے کپتان کمار سنگا کارا 11 سال بعد پاکستان آئے ہیں۔سابق سری…

موجودہ حکومت کے دوران صدر مملکت عارف علوی نے کتنے غیر ملکی دورے کئے؟قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ موجودہ حکومت کے دوران صدر مملکت نے 4 غیر ملکی دورے کئے ۔وزیر انچارج برائے کابینہ ڈویژن نے تحریری جواب میں بتایاکہ موجودہ حکومت کے دوران صدر مملکت نے 4 غیر ملکی دورے کئے ،صدر مملکت نے…

پاکستان کے معاشی حا لات کہیں زیادہ خراب ہونے کا امکان ہے، اسحاق ڈارنے بڑی پیش گوئی کردی

لندن (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ابھی تک معاشی اشاریوں میں بہتری نہیں لا سکی جو لوگوں کی زندگیوں کے لئے اہم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…

سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کے لیے گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل شہزاد…