Browsing Category

یو کے

united kingdom

ترک صدر رجب طیب اردگان کے اظہار ہمدردی اور اظہار یکجہتی نے کشمیریوں کے حوصلے بلند کیئے ہیں، راجہ…

بریڈ فورڈ(نمائندہ خصوصی) جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل (JKSDMI) کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے ترک صدر کے مسئلہ کشمیر کے بارے میں کشمیریوں کے موقف کی مسلسل اوربھرپور حمایت کرنے کا پرتپاک خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و…

راجہ نجابت حسین کی برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیبی ابراھام کیساتھ ہندستانی حکام کے ہتک آمیرز رویہ کی مذمت

بریڈ فورڈ(نمائندہ خصوصی)جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے چئیرمین راجہ نجابت حسین نے برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹیز پارلیمنٹری گروپ برائے کشمیرکی چئیرپرسن ڈیبی ابراھام(MP (Debbie Abrahams کے ہندوستان میں داخلے پر پابندی، اور…

ملکہ برطانیہ کے نواسے پیٹرفلپس کی بیوی آٹم نے طلاق مانگ لی

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کے شاہی گھرانے کو کسی کی نظرلگ گئی، ملکہ برطانیہ کے نواسے پیٹرفلپس کی بیوی آٹم نے علیحدگی اختیارکرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملکہ برطانیہ کی بیٹی شہزادی این کے بیٹے شہزادہ پیٹرفلپس سے ان کی بیوی آٹم نے اچانک طلاق مانگ…

پاکستان اور برطانیہ کے مابین سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور تعلیمی شعبوں میں دو طرفہ تعلقات انتہائی

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے مابین سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور تعلیمی شعبوں میں دو طرفہ تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ یہ بات انہوں نے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے…

سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں 528 ملین ڈالر اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

رواں مالی سال کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے کی گئی ترسیلات زر میں 528 ملین ڈالر اضافہ ہوا ہے، گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران ترسیلات زر کی شرح میں 4.13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔…

جعلی برطانوی پاسپورٹ پر جرمنی جانے والا دُبئی ایئرپورٹ پر گرفتار

دُبئی پولیس نے ایک پاکستانی نوجوان کو دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ 20 سالہ پاکستانی نوجوان کی گرفتاری اُس سے برطانیہ کا جعلی پاسپورٹ اور ویزہ برآمد ہونے پر کی گئی۔ ملزم جعلی دستاویزات کے ساتھ دُبئی سے جرمنی کی فلائٹ پر روانہ ہو…

لندن میں کورونا وائرس کے نویں کیس کی نشاندہی

برطانیہ کے دالحکومت لندن میں کورونا وائرس کے ایک اور کیس کی نشاندہی کی گئی ہے جس کے بعد اب تک برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے کل افراد کی تعداد9 ہو گئی ہے۔ چیف میڈیکل آفیسر پروفیسر کرس وہٹی کے مطابق چین سے برطانیہ آنے والی…

موجودہ حکومت کے دوران صدر مملکت عارف علوی نے کتنے غیر ملکی دورے کئے؟قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ موجودہ حکومت کے دوران صدر مملکت نے 4 غیر ملکی دورے کئے ۔وزیر انچارج برائے کابینہ ڈویژن نے تحریری جواب میں بتایاکہ موجودہ حکومت کے دوران صدر مملکت نے 4 غیر ملکی دورے کئے ،صدر مملکت نے…

پاکستان کے معاشی حا لات کہیں زیادہ خراب ہونے کا امکان ہے، اسحاق ڈارنے بڑی پیش گوئی کردی

لندن (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ابھی تک معاشی اشاریوں میں بہتری نہیں لا سکی جو لوگوں کی زندگیوں کے لئے اہم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…

سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کے لیے گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل شہزاد…